آیت اللہ شبیر زنجانی
-
حرم حضرت معصومہؑ میں شیعہ مرجع کی تعزیتی مجلس میں سعودی سفیر کی شرکت
سعودی عرب کے ایران میں سفیر نے قم میں حضرت فاطمہ معصومہؑ کے روضۂ مبارک میں ایک بزرگ شیعہ مرجع کی یاد میں منعقدہ مجلس میں شرکت کی
-
ویڈیو | قم کے عوام کی آیت اللہ العظمیٰ شبیرى زنجانی کے جسدِ مطہر سے پُرشکوہ وداع، ابنا کے رپورٹر کی رپورٹ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آج صبح قم کے قدر شناس عوام نے فقاہت و اخلاق کے نمونہ، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیرى زنجانی کے جسدِ مطہر کی سوگوارانہ تشییع میں شرکت کرتے ہوئے انہیں الوداع کہا اس موقع پر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور عظیم عالم دین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
-
مراجع تقلید
ویڈیو | ویڈیو | آیت اللہ سید موسیٰ شبیری کا جسد خاکی سیدہ معصومہ(س) میں سپرد خاک
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مرجع مرحوم آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے جسد خاکی کو آج بدھ 23 ستمبر 2026ع کے روز، سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
مراجع تقلید؛
تصویری رپورٹ | قم المقدسہ: آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی تشییع جنازہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مرجع مرحوم آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے شاگردوں اور عقیدتمندوں اور قم المقدسہ کے عوام نے آج بدھ 23 ستمبر 2026ع کے روز کا ان کی تشییع جنازہ میں جوق درجوق شرکت کی اور انہیں سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر میں سپرد خاک کر دیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ممتاز فقیہ اور شیعہ کے صفِ اول کے محقق آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ممتاز شخصیت کے انتقال سے عصر حاضر میں شیعہ کے صفِ اول کے محققین میں ایک ایسا خلا پیدا ہوا ہے جسے شاید پُر ہونے میں طویل عرصہ لگے۔
-
آیت اللہ شبیرى زنجانی کا انتقال عالم اسلام اور تشیع کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے:آیت اللہ رمضانی
آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیرى زنجانی کے انتقال پر اہل بیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی، مراجع عظام، حوزہ ہائے علمیہ اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے علمی، اخلاقی اور سماجی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
آیت اللہ سیستانی: آیت اللہ شبیری زنجانی کا عملی کردار اہل علم کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گا
آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیمتی علمی تصانیف اور دیگر دینی خدمات ایک گراں قدر میراث ہیں، جبکہ ان کا عملی کردار اور طرزِ زندگی اہل علم کے لیے ہمیشہ ایک پائیدار نمونہ رہے گا۔
-
عمار حکیم:آیت اللہ شبیری زنجانی نے حوزہ علمیہ کو اپنے وسیع علمی ورثے سے مستفید کیا
عراق کی حکمت ملی تحریک کے سربراہ سید عمار حکیم نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے اپنے وسیع علمی ورثے اور دانش سے حوزہ علمیہ کو بھرپور فائدہ پہنچایا۔
-
یمن کی سعودی عرب کو وارننگ، ہر جارحیت کا تباہ کن جواب دیں گے
یمن کے اعلیٰ فوجی حکام نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن اور شدید جواب دیا جائے گا، جبکہ یمن کے محاصرے کا جواب دشمن کے بحری جہازوں اور اس کے اسٹریٹجک مفادات کو نشانہ بنا کر دیا جائے گا۔