آرمی چیف
-
پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف کل تہران پہنچیں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے۔
-
آرمی چیف کے دورہ ایران کے بعد پاکستان کا بیان
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہیکہ کہ ملک کی دفاعی افواج کے سربراہ اور فوج کے کمانڈر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے کے دوران صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔
-
دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں:ایرانی آرمی چیف
اسلامی جمہوری ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں امن و استحکام کا حامی ہے
-
پاکستان اور تاجکستان کا دفاعی و انسدادِ دہشت گردی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
پاکستان اور تاجکستان نے باہمی دفاعی تعلقات کو وسعت دینے اور انسدادِ دہشت گردی کے میدان میں مشترکہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کی جانب سے مجوزہ 27ویں ترمیم کے خلاف اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
قومی اسمبلی و سینیٹ میں نامزد اپوزیشن لیڈر و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور وائس چیئرمین علامہ ناصر عباس نے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا۔
-
کسی بھی قسم کا تجاوز برداشت نہیں کیا جائے گا:پاکستان کی وارننگ
پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ تجاوز کو برداشت نہیں کرے گا اور اس کے جواب میں فوری اور مضبوط کارروائی کی جائے گی۔