اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

8 اگست 2019

4:44:16 PM
969783

کعبہ‌ ہمیں‌ متحدکرتاہے ... - 6

حج میں مظلوموں کا دفاع واجب ہے

حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

اہل البیت(ع) خبر ایجنسی ـ ابنا ـ ثقافتی صفحات:

امسال (سنہ 1440ھ اور 2019ع‍) حج بیت اللہ کا نعرہ "الکعبة تجمعنا" مقرر کیا گیا ہے؛ کیونکہ یہ عظیم مناسک اور وہ بیت عتیق ہر رنگ و مذہب کے پیروکار تمام تر مسلمانوں کو اکٹھا کر دینے والا ہے۔

اسی بنا پر حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

          

     

*** حج میں مظلوموں کا دفاع واجب ہے ***

ہم اگر حج میں عالم اسلام کے مظلوموں، جیسے یمن کے ستم زدگان اور دوسروں، کا دفاع اور پشت پناہی کریں تو یقینا یہ ایک سیاسی کام ہے تاہم یہ سیاست دینی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔ مظلوم کا دفاع بجائے خود ایک [دینی] فریضہ ہے، ایک واجب ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی

امام خامنہ ای

3 جولائی 2019ع‍

...............

300