
اعمال رمضان؛
ویڈیو | دعائے ابو حمزہ ثمالی کی شرح حصہ دوم: محبت کی درخواست، خدا کا شوق اور خدا سے خوف
22 مارچ 2024 - 17:41
News ID: 1446153
خوف و خشیت؛ خدایا میں تجھ سے سوالی ہوں کہ میرے دل کو اپنی محبت سے مالامال فرما؛ اور میرے دل کو پر کردے اپنی خشیت (و خوف) سے؛ اور اپنی طرف کے اشتیاق سے، اے جلالت اور بزرگی والے
