اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ کے مطابق، ذرائع نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں ان اسرائیلی سپاہیوں کو دکھایا جا رہا ہے جو اپنے کمانڈر کی نافرمانی کر رہے ہیں توڑپھوڑ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ "ہم نہیں مرنا چاہتے"، ہم محاذ جنگ پر نہیں جانا چاہتے"۔ یہ سپاہی بعدازاں فائرنگ کرتے ہیں اور گھر جانے کے لئے چھاؤنی سے نکل گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110