اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | آیت اللہ سید حسن عاملی نے X نیٹ ورک پر عبرانی زبانی میں ایک پیغام شائع کیا ہے جس کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے: "محققین نے پیش گوئی کی ہے کہ اسرائیل میں وسیع پیمانے پر بے چینی کی روشنی میں، ـ عوام میں بھی اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان بھی، جنہیں غزہ کی پٹی میں جنگ کے دوران بہت سارے جسمانی اور ذہنی چوٹیں آئی ہیں، ـ یہ سمجھنا یہ قوی امکان موجود ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک افسر نیتن یاہو کو ہلاک کر دے گا جس کے بعد خطے میں اسرائیل کی شرانگیزیاں ختم ہو جائیں گی"۔

2 جولائی 2025 - 01:05

تصویری خبر | ایک اسرائیلی افسر نیتن یاہو کو مار ڈالے گا، آیت اللہ عاملی

لیبلز