تازہ ترین خبریں۔
-
سوئی ہوئی امت مسلمہ تاریخی شرمندگی سے دوچار؛
نیوز سروسغزه نے ہیروشیما کی گتھی سلجھا دی
خدائے متعال ان حکمرانوں، علماء، دانشوروں، لکھاریوں، محققین، اساتذہ اور طالب علموں کو بھی آنکھیں کھول دینے کی توفیق دے، جنہوں نے جان کر آنکھیں بند کر رکھی ہیں، اور جان بوجھ کر حقائق دیکھنے سے پرہیز کر رہے ہیں اور…
-
شرم تم کو مگر نہیں آتی؛
فرہنگ و ثقافتغزہ کی زمینِ خونچکاں کا ایک سوگوارانہ جائزہ / موت بھی سوگوار ہے غزاویوں کی مظلومیت پر
"غزہ کی بھوکے بچوں کی چیخیں کربلا کے پیاسے بچوں کی آوازوں سے مل رہی ہیں۔ تاریخ ہمیں فیصلہ کرکے سنائے گی اور لکھ لے گی کہ اس معرکہ حق و باطل میں اور ظالم و مظلوم اور تلواروں اور نہتے جسموں کے درمیان اس غیر منصفانہ…
-
ہوشیاری مؤمن کی علامت؛
نیوز سروسمؤمن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا/کاٹا جاتا، حدیث
سوال: کیا یہ مشہور جملہ ایک حدیث ہے: "لَا يُلْدَغُ المُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ؛ مؤمن ایک ہی سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا/کاٹا جاتا"؟
-
نوبیل انعام جلادوں کے لئے؛
نیوز سروسبیچارہ نوبیل اور بیچارہ امن!
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج کی دنیا میں امن کے نوبیل انعام جیسے اعزازات زیادہ قابل اعتماد اور صداقت پر مبنی نہیں۔ جب اس اعزاز کی اقدار سیاست، امتیازی سلوک اور سچائی کو مسخ کرنے کا شکار ہو تو ہم…
-
پاک و ہند کشیدگی؛
نیوز سروسخاموش ثالث؛ پاکستان و ہند کشیدگی میں ایران کی مدبرانہ سفارت کاری
ہندوستان اور پاکستان کے تازہ تنازع میں ایران کا کردار شورشرابے سے بھرپور تو نہیں تھا، لیکن انتہائی اہم ضرور تھا۔ اس نے یہ ثابت کیا کہ سفارت کاری، جب باہمی احترام اور تزویراتی دانش میں جڑی ہو، تو وہ تیزی سے عسکریت…
-
نیوز سروساسرائیلی حملات نے شامی دروزیوں کے بہانے سے خطے میں مزاحمت کو جنم دیا
اسرائیل کے شام پر حملے، جو دروزی برادری کی حمایت کے بہانے کیے گئے، نے خطے میں صہیونی ریاست کے خلاف مزاحمت کی نئی لہر پیدا کر دی ہے۔
-
وہ تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے، سوا یہ کہ۔۔۔؛
نیوز سروسايئے کھانے کی میز پر جناب اردوان!
"محض ویرانی" اسد کے بعد کے "آزاد شام" کی واحد تصویر نہیں ہے، بلکہ یہ سب ایک شخص کی پالیسیوں کا "ّثمرہ" ہے جو عثمانی عظمت کی طرف پلٹنے کا خواب دیکھ رہا تھا: رجب طیب اردوان!
-
علاقائی تعاون؛
نیوز سروسایران - پاکستان-چین کا باہمی تعاون مغرب کا غلبہ ختم کرنے کی کامیاب کوشش
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) نے علاقائی تعاون کے لیے ایک فائدہ مند موقع فراہم کیا ہے، اور ایران اپنی جغرافیائی سیاسی صلاحیتوں کو دانشمندی سے استعمال کرتے ہوئے اس عظیم منصوبے میں چین کا ایک اہم شراکت دار بن…
-
وہ تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے، سوا یہ کہ۔۔۔؛
نیوز سروسملک شام آزاد نہیں ہؤا بلکہ عدم سالمیت اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا
کیا ہمارے قارئین اب بھی شام کا دفاع کرنے والے مدافع حرم تنظیموں پر ملامت کرنا پسند کریں گے؟ کیا انہیں مقاومت کی کمی محسوس نہیں ہو رہی ہے؟ کیا شام کے مسئلے کو فرقہ وارانہ نگاہوں سے دیکھنے والے عرب اور اسلامی دنیا…
-
-
وعدہ صادق-3؛
نیوز سروسکیا اسرائیل دوبارہ جارحیت کرے گا؟ صہیونیوں کو درپیش مسائل اور رکاوٹیں
اسرائیلی ریاست اور ایران کے درمیان مستقبل کی جنگ کا انحصار وقت پر نہیں، بلکہ اسرائیل کی اپنی حکمت عملی کی رکاوٹوں کو دور کرنے کی صلاحیت پر ہے۔ اگر تل ابیب اور اس کے حامی اپنے اندرونی اور بیرونی چیلنجوں پر قابو پا…
-
دہشت گرد استکبار کے گماشتے؛
نیوز سروسامریکہ نے جبہۃ النصرہ (تحریر الشام) کو دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کردیا!
شام پر قابض باغی گروپ جبہۃ النصرہ، جو اب تحریرالشام کہلاتا ہے، کو امریکہ نے اپنے ہاں کی دہشت گرد جماعتوں کی فہرست سے خارج کر دیا۔