رہبر انقلاب اسلامی کے انقلابی کے پاکیزہ پیکر کے ساتھ عوامی وداعی رسم، ہفتہ 4 جولائی 2026ع‍ کو علی الصبح تہران کی مصلائے امام خمینی(رح) میں جاری ہے۔

4 جولائی 2026 - 18:33

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ عوام دکھی لیکن مضبوط دلوں کے ساتھ امام شہید سے وداع کے مراسمات میں شریک ہوئے ہیں۔

رپورٹس بتاتی ہیں کہ یہ مراسمات ایک پرسکون، شاندار اور قابلِ تقلید نظم و ضبط کے ساتھ جاری ہیں۔

حاضرین میں سے کئی لوگ گذشتہ رات کے آخری گھنٹوں سے خود کو مصلیٰ پہنچے تھے تاکہ وداعی تقریب کے پہلے لمحات میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ کے جسم مبارک کے ساتھ حاضر ہوں۔

مصلائے امام خمینی(رح) سے تازہ تصاویرامام شہید کی وداعی رسم میں شریک ہونے والوں کی بڑی تعداد کو عیاں کرتی ہے۔ تہران کا میٹرو نیٹ ورک زیادہ سے زیادہ صلاحیت کے ساتھ مسافروں کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha