مصلائے امام خمینی
-
رہبر شہید سے وداع
تہران کے مصلیٰ میں انقلاب کے رہبر شہید کے جسم مبارک سے وداع اختتام پذیر + ویڈیوز
انقلاب اسلامی کے رہبر شہید اور ان کے شہید اہل خانہ کے پاکیزہ جسموں سے عوامی وداعی رسم ـ تقریباً دو شب و روز تک عوام کی مصلائے امام خمینی(رح) تہران میں وسیع اور مسلسل موجودگی کے بعد ـ اتوار 5 جولائی 2026ع کی شام کو اختتام پذیر ہوئی۔
-
ٹرمپ انتقام کے نشانے پر
تصویری خبر | ہم ٹرمپ کو مار ڈالیں گے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | "ہم ٹرمپ کو مار ڈالیں گے"، یا "ہم ٹرمپ کو ہلاک کریں گے"، یا "ہم ٹرمپ کو مار دیں گے"؛ ایک تصویر، جو زندہ جاوید طومار بن گئی ہے، تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں۔۔
-
رہبر شہید سے وداع
کچھ مصلائے تہران میں امام شہید کے فرزندوں کی حاضری کے بارے میں
تہران کے مصلیٰ میں "ایران کے آقائے شہید" پر نماز قائم کرنے کے لئے رہبر شہید کے فرزندوں کا عوام میں جذبات و احساسات کا عجیب امتزاج تھا۔
-
رہبر شہید کو خراج عقیدت؛
تصویری خبر | تہران کے مصلائے امام خمینی(رح) میں رہبر شہید سے وداعی مراسمات کی تازہ ترین تصاویر
رہبر انقلاب اسلامی کے انقلابی کے پاکیزہ پیکر کے ساتھ عوامی وداعی رسم، ہفتہ 4 جولائی 2026ع کو علی الصبح تہران کے مصلائے امام خمینی(رح) میں جاری ہے۔
-
رہبر شہید سے وداع
رہبر شہید کی تشییع میں کروڑوں عوام کی شرکت، صہیونی ریاست سیخ پا
عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب کے رہبر شہید کی تشییع کی تقریب میں کروڑوں افراد کی شرکت ایرانی طاقت کا ایک مظاہرہ ہے جس کے ذریعے ایران اعلان کرتا ہے کہ اس کا انقلاب لامحدود ہے۔
-
رہبر شہید کو خراج عقیدت؛
اسلامی انقلاب کے امام شہید کی تشییع، دشمنوں کے سامنے طاقت کا مظاہرہ ہے، چینی میڈیا + تصاویر
ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے ایران کے امام شہید کی تشییع کی تقریب کو کوریج دیتے ہوئے لکھا کہ اس واقعے نے لاکھوں کروڑوں ایرانیوں کو سڑکوں پر لا کھڑا کیا، اور یہ اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے سامنے ایرانیوں کی طاقت کا مظاہرہ ہے۔
-
رہبر شہید سے وداع
تہران کی مصلائے امام خمینی(رح) آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوب گئی، سی این این + ویڈیو + تصاویر
امریکی نیٹ ورک سی این این نے انقلاب اسلامی کے امام شہید کی الوداعی تقریب کے بارے میں ایک رپورٹ میں کہا کہ تہران کی مصلیٰ عوام کے آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوبی ہوئی ہے اور لاکھوں سوگوار سینہ کے ساتھ، "انتقام" کے نعرے لگاتے ہوئے حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو رخصت کر رہے ہیں۔
-
رہبر شہید سے وداع
ویڈیو | بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی کا امام شہید سے وداع
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی حسینی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کے مراسمات میں شرکت کی۔
-
رہبر شہید سے وداع
ویڈیو | مصلائے امام خمینی(رح) میں پاکستانیوں کی ماتم داری + تصاویر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا| تہران کی مصلائے امام خمینی(رح) میں انقلاب اسلامی کے رہبر شہید آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای(رح) سے عوامی وداع کے موقع پر حاضر پاکستانی سوگوارعزاداری، مرثیہ خوانی اور ماتم داری میں مصروف۔