بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عالمی امور کے تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد مرندی نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: ان دیگر ممالک کے علاوہ جنہوں نے حالیہ ہفتے میں آبنائے ہرمز پر بات چیت کرنے کے لئے ایران سے رابطے کئے ہیں؛ امریکہ کے دو اتحادی ملکوں نے رابطہ کرکے آبنائے ہرمز کے لئے مقررہ ایران شرائط قبول کر لی ہیں۔ ایران نے ابھی جواب نہیں دیا۔۔۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسرے راستے بند ہوگئے ہیں اور ہر راستہ آبنائے ہرمز پر ایران کی حکمرانی تسلیم کرنے کے عمل سے گذرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ 110

4 اپریل 2026 - 09:36

تصویری خبر | امریکہ کے دو اتحادیوں نے آبنائے ہرمز کے لئے ایرانی شرائط مان لیں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha