بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ہندوستان کی فلموں کو اداکار اور پروڈیوسر کمال خان (KRK) نے ایکس نیٹ ورک پر امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) کی ایک تصویر شائع کرکے لکھا ہے: "ایران ـ اسرائیل جنگ جس نتیجے پر بھی پہنچے، خامنہ ای کا نام کبھی بھی بزدلوں کی فہرست میں درج نہیں ہو گا۔ وہ اپنے مجاہد اجداد "حسن و حسین" کی طرح لڑ رہے ہیں"۔

18 جون 2025 - 19:54

تصویری خبر | خامنہ ای اپنے مجاہد اجداد حسن اور حسین کی طرح لڑ رہے ہیں، کمال خان + تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha