-
ویڈیو | پاک فوج کے ہاں "خوارج" کہلانے والوں کا ضلع کرم میں اپنے ہم مسلکوں کے لئے چندہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | یہ وہی لوگ ہیں جو پورے پاکستان میں فوج پر حملے کرتے ہیں اور آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل انہیں "خوارج" کا نام دیتے ہیں لیکن ضلع کرم میں پاکستان کے محب وطن شیعوں کے خلاف جنگ ہو تو انہيں سر بازار (کوہاٹ کے مرکزی بازار میں) چندہ جمع کرنے کی اجازت دی جاتی ہے، ان تضادات کا جواز کیا ہے آخر!؟/110
-
ویڈٰیو | انصار اللہ یمن کا اسرائیل پر بلیسٹک میزائل سے حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،انصار اللہ یمن کی طرف سے اسرائیل پر بلیسٹک میزائل داغا گیا جس کی وجہ سے 4 صہیونی زخمی ہوئے ۔
-
ویڈیو | شام میں دہشتگرد تنظیم تحریر الشام کے حملوں کی وجہ سے شیعہ نشین علاقے الزہرا سے نقل مکانی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شام میں دہشتگرد تنظیم تحریر الشام کے حملوں کی وجہ سے شیعہ نشین علاقے الزہرا سے ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ۔
-
ویڈیو | اسپین کے شہر میڈرڈ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسپین کے شہر میڈرڈ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
تصویری خبر | کینیڈا میں فلسطین کے حق میں احتجاج
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، کینیڈا میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے اسرائیل مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ: اسرائیلی مظالم پر دنیاں کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔
-
ویڈیو | شجرہ طیبہ کراچی کے صدر کی پاراچنار کے موضوع پر ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ شجرہ طیبہ کراچی کے صدر محترم علامہ سید رضا مہدی رضوی کی پاراچنار کے موضوع پر ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری بات اعلی حکام سنیں تو ہمیں ہر طرح سے طاقتور بننا پڑے گا
-
ویڈیو| جامعہ روحانیت بلوچستان کے سربراہ کی پاراچنار کے موضوع پر ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعہ روحانیت بلوچستان کے صدر محترم علامہ رمضان باقری صاحب کی پاراچنارہ کےموضوع پر ابنا نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کی زمداری ہے کہ وہ پاراچنار کے مومنین کا تحفظ کرے ۔
-
ویڈیو | جامعہ روحانیت سندھ کے صدر مولانا راشد علی چانڈیو کی پاراچنار کے موضوع پر ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع)نیوزایجنسی ـ ابنا ـ سے جامعہ روحانیت سندھ کے صدر محترم علامہ راشد علی چانڈیو نے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح غزہ میں فلسطینی عوام دشمن کے محاصرے میں ہیں اسی طرح پاراچنار کے مومنین بھی دشمن کے محاصرے میں ہیں۔
-
ویڈیو | خبر ایجنسی ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی کچھد کچھ اہم تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | جنوب لبنان میں اسرائیلی جھنڈا نذر آتش
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جنوب لبنان میں شھریوں کی واپسی کے بعد اسرائیلی جھنڈے کو لبنانی عوام نے جلادیا واضح رہے کہ قابض فوج نے اپنا جھنڈا لگایا ہوا تھا ۔
-
ویڈیو | ہم جیت گئے ہیں لیکن ہمارے دل غمگین ہیں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،ایک لبنانی شخص نے جنگ بندی ہونے کے بعد گریہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ جیت گئے ہیں لیکن دل بہت غمگین ہے کیونکہ سید مقاومت شہید حسن نصرا للہ ہمارے درمیان نہیں ہیں۔
-
ویڈیو | فلسطینی ریسکیو ٹیم کی کوشش سے چار فلسطینیوں کی زندگی بچ گئی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،فلسطینی ریسکیو ٹیم نے تین بچوں کے ساتھ ماں کو بھی ملبےتلے نکال لیا ۔
-
ویڈیو| غزہ کے وسطی علاقے النصیرات میں القسام مسجد کو اسرائیلی قابض فوج نے نشانہ بنایا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کے وسطی علاقے النصیرات میں القسام مسجد کو اسرائیلی قابض فوج نے نشانہ بنایا ۔
-
ویڈیو| اسرائیلی قابض فوج کی جارحیت کے بعد جنوبی لبنان کے علاقے بیر العبد کی تباہی کے مناظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیلی قابض فوج کی جارحیت کے بعد جنوبی لبنان کے علاقے بیر العبد کی تباہی کے مناظر
-
ویڈیو سانحہ پارا چنار پر جامعہ روحانیت خیبر پختونخواہ کے صدر عادل حسین کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ۔ سانحہ پارا چنار پر جامعہ روحانیت خیبر پختونخواہ کے صدر عادل حسین نے ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت امن دینے میں بلکل ناکام ہوچکی ہے ریاستی ادرے اگر امن فراہم نہیں کریں گے تو اور کون امن دے گا ؟۔
-
ویڈیو | موسلا دھار بارش میں خانہ کعبہ کے طواف کے خوبصورت مناظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ موسلا دھار بارش میں خانہ کعبہ کے طواف کے خوبصورت مناظر ۔۔۔
-
ویڈیو تصاویر | پیجر حملوں میں حزب اللہ کے جوان زخمی ہونے کے باوجود بھی میدان جھاد میں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ پیجر حملوں میں حزب اللہ کے جوان زخمی ہونے کے باوجود بھی میدان جھاد میں ہیں
-
ویڈیو | جامعۃ المصطفی کے طالب علم ساجد طوری کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعۃ المصطفی کے طالب علم ساجد طوری کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : پارہ چنار کا واقعہ حکومت اور سیکورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے پیش آیا ۔
-
ویڈیو | مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا علی محمد رضوانی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعۃ المصطفی مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا علی محمد رضوانی کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : سانحہ پارہ چنار حکومت کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا حکومت امن کروانے میں بلکل ناکام نظر آرہی ہے ۔
-
ویڈیو | جامعۃ المصطفی کے طالب علم مولانا سید حسن رضا نقوی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعۃ المصطفی کے طالب علم مولانا سید حسن رضا نقوی کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارہ چنار میں ہولناک واقعہ حکومت کی ناکامی کی وجہ سے پیش آیا ریاست تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔
-
ویڈیو | مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ شیدا حسین کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ شیدا حسین کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھشگردوں نے پارہ چنار کے مومنین پر حملہ کیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔
-
ویڈیو |مجلس علماء پارہ چنارہ کے رہنما سید احمد حسین حسینی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ مجلس علماء پارہ چنارہ کے رہنما سید احمد حسین حسینی کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ :حکومت پارہ چنار میں بلکل امن کرانے میں ناکام ہوچکی ہے۔
-
ویڈیو | المجتبی فاؤنڈیشن کے سربراہ علامہ محمد حیات مفکری صاحب کی پارہ چنارہ واقعہ پر ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ المجتبی فاؤنڈیشن کے سربراہ علامہ محمد حیات مفکری صاحب نے پارہ چنار واقعے پر گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی زمداری ہے کہ وہ پارہ چنار کے مومنین کو تحفظ فراہم کرے ۔
-
ویڈیو | المجتبی فاؤنڈیشن کے سربراہ علامہ نظیر احمد بھشتی صاحب کی پارہ چنارہ واقعہ پر ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ المجتبی فاؤنڈیشن کے سربراہ علامہ نظیر احمد بھشتی صاحب کی پارہ چنارہ واقعہ پر ابنا نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، حکومت کی زمہ داری ہے کہ وہ دھشتگردوں کو فی الفور لگام دے۔
-
ویڈیو | سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری صاحب کی پارہ چنارہ واقعہ پر ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری صاحب نے ابنا نیوز سے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ :عالمی طاقتیں ملک پاکستان میں فرقہ واریت کو بڑھانا چاہتی ہیں لیکن ہم دشمن کی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔
-
بالآخر عالمی عدالت کا حکم آ گیا؛
نیتن یاہو اور یوآف گالانت کی گرفتاری کے حکم پر الجزیرہ کا تبصرہ + ویڈیو
عالمی فوجداری عدالت نے آخرکار موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآف گالانت کی گرفتاری کا حکم جاری کیا جو اس وقت عالمی ذرائع میں جائزوں اور تبصروں کا محور ٹہرا ہے۔
-
ویڈیو | پارہ چنار میں دھشتگردوں کے حملہ سے 40 شیعہ شہید
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر دھشتگردوں کی فائرنگ سے خواتین سمیت چالیس افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں بچے بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیلی شہر (مقبوضہ فلسطین) کریات شمون پر حزب اللہ کا راکٹ حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیلی شہر (مقبوضہ فلسطین) کریات شمون پر حزب اللہ کی طرف سے راکٹ حملہ کیا گیا ۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں، ویڈیو کی صورت میں۔
-
طوفان الاقصی؛
حزب اللہ نے تل ابیب پر وار کرکے دشمن کے اندازوں کو نشانہ بنایا + تصاویر اور ویڈیو
حزب اللہ نے تل ابیب کو نشانہ بنا کر پیغام دیا کہ "دشمن اگر آگ کے شعلوں میں مذاکرات کا خواہاں ہے تو اسے آگ کے شعلوں کے بیچ ہی ہماری شرطیں قبول کرنا پڑیں گی"۔