اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر دھشتگردوں کی فائرنگ سے خواتین سمیت چالیس افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں بچے بھی شامل ہیں۔
21 نومبر 2024 - 13:42
News ID: 1506806