
1 دسمبر 2024 - 15:01
News ID: 1509988
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،انصار اللہ یمن کی طرف سے اسرائیل پر بلیسٹک میزائل داغا گیا جس کی وجہ سے 4 صہیونی زخمی ہوئے ۔
