24 نومبر 2024 - 15:11
ویڈیو | جامعۃ  المصطفی کے طالب علم ساجد طوری کی ابنا نیوز سے گفتگو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعۃ المصطفی کے طالب علم ساجد طوری کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : پارہ چنار کا واقعہ حکومت اور سیکورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے پیش آیا ۔