
23 نومبر 2024 - 17:26
News ID: 1507307
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ شیدا حسین کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھشگردوں نے پارہ چنار کے مومنین پر حملہ کیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔
