ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • اقتصادی جنگ کو ناکام بنائیں گے، امریکا کا ساتھ دینا ایران سے دشمنی ہے

    اقتصادی جنگ کو ناکام بنائیں گے، امریکا کا ساتھ دینا ایران سے دشمنی ہے

    ، ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضایی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی اقتصادی جنگ کو ناکام بنایا جائے گا، جبکہ خطے کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی اقتصادی مہم کا حصہ بننے والے ممالک کو دشمن تصور کیا جائے گا۔

    2026-08-23 04:43
  • مشکلات کے باوجود عوام دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہیں

    مشکلات کے باوجود عوام دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہیں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک میں موجود اختلافات اور عوامی شکایات کے باوجود ایرانی عوام نے بیرونی دشمن کے مقابلے میں متحد ہو کر اپنے وطن کا دفاع کیا۔

    2026-08-23 04:34
  • ایران کا برطانیہ اور فرانس کو صہیونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر انتباہ

    ایران کا برطانیہ اور فرانس کو صہیونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر انتباہ

    ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے برطانیہ اور فرانس کو خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی اور کسی بھی قسم کی حمایت جاری رکھنا اس کے جرائم میں تعاون اور شراکت کے مترادف ہے۔

    2026-08-23 04:23
  • کوئی ملک کسی ملک کو تیسرے ملک سے تجارت سے نہیں روک سکتا: اسماعیل بقائی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    کوئی ملک کسی ملک کو تیسرے ملک سے تجارت سے نہیں روک سکتا: اسماعیل بقائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی پابندیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا: ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیاں صرف ایران کے خلاف جاری معاشی جنگ تک محدود نہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کے ہر خود مختار رُکن ملک پر علاقائی حدود سے ماوراء خودمختاری مسلط کرنے کا ایک دعویٰ ہے۔

    2026-08-23 02:00
  • پڑوسی ممالک سے خطے کے نئے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق متعدد پیغامات ملے ہیں، ایران

    نئی علاقائی ترتیب؛

    پڑوسی ممالک سے خطے کے نئے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق متعدد پیغامات ملے ہیں، ایران

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو پڑوسی ممالک سے خطے کے نئے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق متعدد پیغامات ملے ہیں۔

    2026-08-23 01:54
  • ایران کے نئے فوجی سسٹمز تیار ہیں، قائم مقام وزیر دفاع

    جنگی تیاریاں عروج پر

    ایران کے نئے فوجی سسٹمز تیار ہیں، قائم مقام وزیر دفاع

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے کہا کہ جنگ کے لئے نئے نظامات تیار ہیں۔ ان نظامات کا تجربہ کرنے کے لئے میدان جنگ اچھی جگہ ہے۔

    2026-08-23 00:54
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom