ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • کیلیفورنیا، ایران کا نیا علاقہ!

    ٹرمپیات کا جواب

    کیلیفورنیا، ایران کا نیا علاقہ!

    ہندوستان میں مقیم ایرانی سفارتکاروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کے بارے میں دعوے کا طنزیہ جواب دیتے ہوئے امریکہ کا نقشہ شائع کر کے کیلیفورنیا کو ایران کا نیا علاقہ قرار دیا۔

    2026-08-19 12:30
  • ایران میں دو فرانسیسی سفارتی کارکنوں کو ناپسندیدہ اشخاص قرار دیا گیا

    فرانس کی نہ رکنے والی اسلام دشمنی

    ایران میں دو فرانسیسی سفارتی کارکنوں کو ناپسندیدہ اشخاص قرار دیا گیا

    وزارت خارجہ نے کل رات تہران میں فرانسیسی سفارت خانے میں تعینات دو فرانسیسی [بظاہر] سفارتکاروں کو نا پسندیدہ اشخاص (Persona non grata) قرار دے دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان کا ایران میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

    2026-08-19 11:50
  • کیا رابرٹو کارلوس واقعی مسلمان ہو گئے؟

    اسلام کا فروغ

    کیا رابرٹو کارلوس واقعی مسلمان ہو گئے؟

    ریال میڈرڈ کے افسانوی کھلاڑی کے مسلمان ہونے کے معاملے کی حقیقت سامنے آ گئی۔

    2026-08-19 11:41
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے تھے، وائٹ ہاؤس کا دعوی غلط ہے، ایرانی مذاکراتی ٹیم

    اسلام آباد مذاکرات

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے تھے، وائٹ ہاؤس کا دعوی غلط ہے، ایرانی مذاکراتی ٹیم

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے بتایا کہ حالیہ بات چیت آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان کے ساتھ ہوئی تھی، نہ کہ امریکہ کے ساتھ؛ امریکہ نے اسلام آباد معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد امریکیوں سے بات چیت کا سلسلہ بند ہے۔ عمان والوں سے جو بات ہوئی، اس کا امریکہ سے کوئی تعلق نہیں۔

    2026-08-19 10:41
  • ایران کی طرف سے میزائل حملے کا اماراتی دورہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، اسماعیل بقائی

    امارات کی ٹرمپ نوازیاں؛

    ایران کی طرف سے میزائل حملے کا اماراتی دورہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، اسماعیل بقائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے متحدہ عرب امارات کے اس دعوے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا کہ ایران نے اس ریاست پر میزائل حملہ کیا ہے، اور اس الزام کو اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کے خلاف اور خطے کے ممالک کے درمیان اعتماد بڑھانے کی جاری کوششوں میں خلل ڈالنے کا موجب  قرار دیا۔

    2026-08-19 01:02
  • پاکستانیوں کے ساتھ یو اے ای میں نامناسب رویہ افسوسناک ہے، اسد قیصر

    امارات نوازیوں کا انجام

    پاکستانیوں کے ساتھ یو اے ای میں نامناسب رویہ افسوسناک ہے، اسد قیصر

    پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ہماری خواہش ہے کہ اس کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید بہتر ہوں۔ یو اے ای کی ترقی میں پاکستانی قوم کا بہت بڑا کردار ہے۔ میں خود سفر کر رہا تھا، وہاں جو رویہ رکھا گیا وہ انتہائی نامناسب تھا۔ ہماری فلائٹ کینسل ہوئی، ہم نے ہوٹل میں قیام کرنا چاہا، لیکن ہمارے پاکستانیوں کے ساتھ ان کا رویہ اچھا نہیں تھا۔

    2026-08-19 00:25
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom