ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تین دن گزرگئے لیکن ایران کے تیل کے کسی بھی کنویں میں دھماکہ نہیں ہوا: ٹرمپ کے بلف پر ڈاکٹرقالیباف کا طنز

    تین دن گزرگئے لیکن ایران کے تیل کے کسی بھی کنویں میں دھماکہ نہیں ہوا: ٹرمپ کے بلف پر ڈاکٹرقالیباف کا طنز

    امریکی صدر ٹرمپ نے تین دن قبل ایران کے تیل کے کنوؤں کے بارے میں جو بلف مارا تھا، اس پر اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے لکھا ہے کہ " تین دن گزر گئے لیکن ایران کے تیل کے کسی بھی کنویں میں دھماکہ نہیں ہوا۔"

    2026-04-30 18:04
  • روسی صدر سے ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کے بارے میں، ایرانی سفیرکا بیان

    روسی صدر سے ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کے بارے میں، ایرانی سفیرکا بیان

    روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ہم دوست ملکوں کی تجاویز سننے کے لئے تیار ہیں

    2026-04-30 17:54
  • رہبر انقلاب اسلامی: خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کا نیا باب رقم ہورہا ہے

    رہبر انقلاب اسلامی: خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کا نیا باب رقم ہورہا ہے

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے 30 اپریل یوم خلیج فارس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ آج علاقے میں دنیا کے منھ زوروں کی سب سے بڑی جارحیت اور لشکرکشی کو دوماہ کا عرصہ گزرجانے اور سازشی منصوبے میں امریکا کی شکست کے بعد، خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کا ایک نیا باب رقم ہورہا ہے۔

    2026-04-30 17:23
  • خلیج فارس وہ نام ہے جو پانی پر نہیں لکھا گیا  ہے بلکہ حافظہ تاریخ میں نقش ہوچکا ہے۔

    خلیج فارس وہ نام ہے جو پانی پر نہیں لکھا گیا ہے بلکہ حافظہ تاریخ میں نقش ہوچکا ہے۔

    ایسٹ لندن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسین امیرحسینی نے خلیج فارس کے نقشے سے، لفظ " فارس" حذف کرنے کو پرانی تہذیب سے ایران کا تاریخی رابطہ کاٹ دینے اور ایران کو محو کردینے کی سازش قرار دیا ہے۔

    2026-04-30 17:13
  • حصۀ اول | دوزخ کی وادی (ویل) جس میں ٹرمپ پھنس گیا! / ایران کی الٰہی استقامت اور دنیا کی حیرت

    وعدہ صادق-4؛

    حصۀ اول | دوزخ کی وادی (ویل) جس میں ٹرمپ پھنس گیا! / ایران کی الٰہی استقامت اور دنیا کی حیرت

    ایران کی خدائی استقامت نے دوست اور دشمن کو حیرت زدہ کر دیا: امریکی سوپر پاور کو پہلی بار کسی  براہ راست جنگ میں منہ کی کھانی پڑی۔

    2026-04-30 09:25
  • ٹرمپ کی جنگی ٹیم میں دراڑ؛ وینس کو پینٹاگون پر شک ہے!

    وعدہ صادق-4؛

    ٹرمپ کی جنگی ٹیم میں دراڑ؛ وینس کو پینٹاگون پر شک ہے!

    ایرانی قیادت کے درمیان اختلاف کا پروپیگنڈہ کرنے والی حکومت کے اندر کی دراڑیں بہت گہری ہیں، اور ایک امریکی اخبار نے حال ہی میں خبر دی ہے کہ ایران کی جنگ کے سلسلے میں ٹرمپ کابینہ میں اختلافات شدید ہوگئے ہیں۔

    2026-04-30 08:00
  • دعوے ہزار بھی کرے، ٹرمپ دلدل میں ہے، ایران کے دشمنوں کا اعتراف

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    دعوے ہزار بھی کرے، ٹرمپ دلدل میں ہے، ایران کے دشمنوں کا اعتراف

    ایران امریکہ کی تذلیل کر رہا ہے۔ ظاہر ہے کہ ایرانی سابقہ تصورات سے کہیں  زيادہ طاقتور ہیں، جرمن چانسلر / واحد راستہ ٹرمپ کی برطرفی ہے، ڈینئل گولڈمین / ٹرمپ نے امریکہ کو بے آبرو کر دیا، کمالا ہیرس / ٹرمپ امریکی تاریخ کا بدترین صدر ہے، نیویارک ٹائمز / ٹرمپ کے دو اعلیٰ مذاکرات کار وٹکاف اور کوشنر، کرس مورفی / امریکہ اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک ہے، وینڈی شرمن / جنگ نہ ہوتی، آبنائے ہرمز کھلا ہوتا اور قیمتیں آسمانوں سے باتیں نہ کرتیں، مائیک کوئگلی۔

    2026-04-30 05:08
  • ایران کے بارے میں مسلسل جھوٹ اور تضادات، ٹرمپ کا وطیرہ! / دوسروں نے کیا کہا اورحقیقت کیا ہے؟ + مختصر تبصرہ

    وعدہ صادق-4؛

    ایران کے بارے میں مسلسل جھوٹ اور تضادات، ٹرمپ کا وطیرہ! / دوسروں نے کیا کہا اورحقیقت کیا ہے؟ + مختصر تبصرہ

    ٹرمپ جھوٹ بولتا ہے، کھل جائے تو چھپانے کے لئے جھوٹ بولتا ہے، اور یہ باطل تسلسل جاری رہتا ہے۔ ایک ماہر نفسیات نے کہا کہ ٹرمپ چونکہ فکرمند رہتا ہے اس لئے کم سوتا ہے اور وہم میں مبتلا ہوجاتا ہے اس کے ذہن میں ایک اسپیس بن جاتا جس میں وہ [اپنے خیال میں] ایرانیوں کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرتا ہے، بڑی ہنسی خوشی سے اس کی تمام باتیں مانی جاتیں اور وہ خوش ہوکر تھوڑی دیر کے لئے سوجاتا ہے اور اٹھ کر ٹویٹ لگاتا ہے کہ "میری بات ہوئی ایرانی کمزور پڑ گئے ہیں اور وہ ہمیں وہ سب کچھ دینے کے لئے تیار ہیں وغیرہ [---] 

    2026-04-30 04:21
  • عالمی انشورنس صنعت زمینی حقائق کے سامنے ہاتھ اٹھا لئے

    وعدہ صادق-4؛

    عالمی انشورنس صنعت زمینی حقائق کے سامنے ہاتھ اٹھا لئے

    مغرب نے ایک آزاد کوریڈور کے ذریعے آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوئی، اور نہ صرف یہ بلکہ بین الاقوامی انشورنس کے ذمہ داروں نے ایران کے ساتھ براہ راست رابطہ کرکے اپنے مسائل حل کرنے کا اعلان کیا اور ایران کے ساتھ ہم آہنگی کو انشورنس رسک کی کوریج کی شرط قرار دیا۔

    2026-04-30 02:33
  • ایرانی تیل کی پیداوار کے بارے میں افواہوں کا منطقی جواب

    وعدہ صادق-4؛

    ایرانی تیل کی پیداوار کے بارے میں افواہوں کا منطقی جواب

    دہشت گرد امریکی فوج کی طرف سے خلیج فارس کے محاصرے  کے امتداد میں، ٹرمپ اور دشمن ذرائع نے افواہ اڑائی کہ "چونکہ ایران تیل برآمد نہیں کر سکتا، لہذا س کے ذخائر پر ہوگئے ہیں اور اس کی آئل انڈسٹری کی  مشینری بہت جلند دھماکے سے پھٹ جائے گی اور پھر اس کی تیل کی پیداوار بحال نہیں ہوگی۔"

    2026-04-30 00:40
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom