ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے صہیونی فضائیہ کے پائلٹوں کی تصویروں پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ نشر کرکے صہیونی پائلٹوں کو خبردار کیا۔

    2026-03-08 22:58
  • ویڈیو | امریکہ نے ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ویڈیو | امریکہ نے ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا

    بین الاقوامی بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے علمبرداری کے دعویدار امریکہ نے مغربی تہران کے ایمرجنسی کے محکمے کا ایمبولنس زخمیوں کی منتقلی کے دوران حملے کا نشانہ بنایا۔

    2026-03-08 22:33
  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا: دشمن "مخمصے" میں پھنسا ہؤا ہے اور جنونی حملوں کے ساتھ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ امریکہ کو اپنے اقدامات کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ہم اسے چھوڑیں گے نہیں۔

    2026-03-08 21:06
  • ​شہید رہبر کا ہر حال میں بدلہ لیں گے، جہاں سے حملہ ہو گا وہیں ماریں گے: لاریجانی

    ​شہید رہبر کا ہر حال میں بدلہ لیں گے، جہاں سے حملہ ہو گا وہیں ماریں گے: لاریجانی

     ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اگر خطے میں موجود امریکی اڈوں سے ایران پر حملہ کیا گیا تو تہران بھرپور جواب دے گا، کیونکہ اپنی حاکمیت کا دفاع ایران کی مستقل اور واضح پالیسی ہے۔

    2026-03-08 16:31
  • دشمن کو ملک ایک اینچ پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے:ایرانی صدر

    دشمن کو ملک ایک اینچ پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے:ایرانی صدر

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی علاج  معالجے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد  کہا کہ  ہم اپنے عوام کی قدردانی کرتے ہیں کہ میدان میں ان کی موجودگی اور جوش وجذبے نے دشمن کو مایوس کردیا ہے۔

    2026-03-08 16:26
  • نیویارک میں ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں مظاہرہ

    نیویارک میں ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں مظاہرہ

    نیویارک کے علاقے مینہٹن میں مظاہرہ  کرنے والے جنگ کے مخالفین  کے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ تھے جن پر  ایران کے خلاف جنگ کی  مخالفت میں نعرے درج تھے۔

    2026-03-08 16:20
  • نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار جلد استعمال کیے جائیں گے، جنرل نائینی

    نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار جلد استعمال کیے جائیں گے، جنرل نائینی

    سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور جارحیت کرنے والے کو سزا دینے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    2026-03-08 16:14
  • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر سپاہ پاسداران کا حملہ

    آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر سپاہ پاسداران کا حملہ

    سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق آج صبح ایک آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز میں نقل و حرکت سے متعلق بار بار جاری کی گئی تنبیہات کو نظر انداز کیا۔

    2026-03-08 16:02
  • عراق میں اسرائیلی جاسوسی کا ایک نیٹ ورک گرفتار

    عراق میں اسرائیلی جاسوسی کا ایک نیٹ ورک گرفتار

    نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں پانچ افراد کو پولش پاسپورٹ کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افراد اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا کیا گیا ہے۔

    2026-03-08 15:57
  • سعودی حکام نے ایران کے خلاف سہولت کاری فراہم نہ کرنے کا یقین دلایا ہے، عراقچی

    سعودی حکام نے ایران کے خلاف سہولت کاری فراہم نہ کرنے کا یقین دلایا ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے اور سعودی حکام نے اطمینان دلایا ہے کہ ان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہونے نہیں دی جائے گی۔

    2026-03-08 15:51
  • آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت نے مسلمانوں میں بیداری پیداکی :مولانا کلب جواد نقوی

    آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت نے مسلمانوں میں بیداری پیداکی :مولانا کلب جواد نقوی

    ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ اور ایران پر مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولاناکلب جوادنقوی نے لکھنو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ہمیشہ ظالموں کے ساتھ رہی ہے ،آج بھی مظلوموں کی حمایت میں بولنے والا کوئی نہیں ، لیکن یاد رہے جس کا کوئی مدد گار نہیں ہوتااس کا مددگار اللہ ہوتاہے ۔

    2026-03-08 15:33
  • رہبر معظم کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے غیر متوقع اور دردناک صدمہ ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

    رہبر معظم کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے غیر متوقع اور دردناک صدمہ ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

    ممبئی کی خوجہ مسجد میں جمعہ کے خطبے سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد سے آج تک امتِ مسلمہ مختلف مصائب اور سانحات سے گزرتی رہی ہے۔ دشمنانِ اسلام کی سازشیں ہمیشہ مسلمانوں کے دلوں کو زخمی کرتی رہی ہیں

    2026-03-08 13:42
  • شہید امام سید علی خامنہ ای کی شہادت نے ہمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بنا دیا ہے : امام جمعہ سکردو

    شہید امام سید علی خامنہ ای کی شہادت نے ہمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بنا دیا ہے : امام جمعہ سکردو

    مرکزی نمازِ جمعہ آج عید گاہ سکردو میں منعقد ہوئی؛ جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی اور شہید قائد امت امام المقاومہ سید علی حسینی خامنہ ای اور سکردو کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

    2026-03-08 13:34
  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || دنیا بھر سے صارفین نے خاکے، تصاویر اور کارٹون شائع کرکے اسرائیل کا مذاق اڑایا اور امریکہ اور صہیونی ریاست سے ایران کی جنگ پر اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔

    2026-03-08 06:21
  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    امریکی دفتر خارجہ کے سابق سربراہ لارنس ولکرسن نے کہا ہے کہ اسرائیلی نوآبادیاں ایران زبردست میزائل ـ ڈرون حملوں کی زد میں ہیں لیکن سینسر بہت شدید ہے اور تصویریں منظر عام پر نہیں آ رہی ہیں۔

    2026-03-08 02:50
  • خطبہ شعبانیہ حصۂ نہم؛ ماہ رمضان کی آمد پر رسول اللہ(ص) کا خطبہ

    رمضان 1447ھ؛

    خطبہ شعبانیہ حصۂ نہم؛ ماہ رمضان کی آمد پر رسول اللہ(ص) کا خطبہ

    اے لوگو! جو شخص اس مہینے میں اپنا اخلاق بہتر بنائے گا وہ صراط سے آسانی سے گذرے گا اس دن جب لوگوں کے قدم لڑکھڑا جاتے ہیں۔ جو شخص اس ممہینے میں اپنے غلاموں اور ملازمین کا کام ہلکا کرے گا، اللہ قیامت کے دن اس کا حساب آسان کر دے گا۔

    2026-03-08 01:40
  • خطبہ شعبانیہ حصۂ ہشتم؛ ماہ رمضان کی آمد پر رسول اللہ(ص) کا خطبہ

    رمضان 1447ھ؛

    خطبہ شعبانیہ حصۂ ہشتم؛ ماہ رمضان کی آمد پر رسول اللہ(ص) کا خطبہ

    ۔۔۔ اے لوگو! تم میں سے جو شخص اس مہینے میںکسی روزہ دار مؤمن کو افطار کرائے، وہ اللہ کے نزدیک اس کی راہ میں ایک غلام آزاد کرانے کا ثواب پائے گا اور اس کے پچھلے گناہ معاف ہونگے۔ بعض صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم سب یہ عمل بجا نہیں لا سکتے، تو آپ نے فرمایا: خود کو جہنم کی راہ سے بچاؤ، خواہ آدھے کھجور کے ساتھ کیوں نہ ہوں۔ خود کو جہنم کی آگ سے بچاؤ، خواہ پانی ایک گھونٹ سے ہی کیوں نہ ہو۔۔۔

    2026-03-08 00:59
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom