بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ نے آپ کی جانب سے ایک ٹویٹر پیغام چینی زبان میں نشر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رہبر انقلاب نے تاکید کرکے فرمایا: "ایران اور چین، اپنے قدیم تہذیبی ورثے کی روشنی میں، ایشیا کے مشرقی اور مغربی بازوؤں کے طور پر، نہ صرف علاقائی اور عالمی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی، تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔ دو ملکوں کے اسٹراٹیجک معاہدے کے تمام پہلوؤں کو عملی شکل دینے سے اس کی راہ ہموار ہوگی۔"

1 ستمبر 2025 - 12:06

ایران-چین تزویراتی معاہدے کے مکمل نفاذ پر رہبر انقلاب کی تاکید

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha