ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • امریکہ اور بعض مغربی ممالک میں ایران کی جاسوسی کے الزامات مضحکہ خیز ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران پر مغرب میں جاسوسی کا الزام؛

    امریکہ اور بعض مغربی ممالک میں ایران کی جاسوسی کے الزامات مضحکہ خیز ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

     امریکہ، فرانس، برطانیہ اور چند دیگر یورپی ممالک نے ـ جن میں البانیہ کا بھی نام دیکھا جاسکتا ہے، ـ الزام عائد کیا ہے کہ تہران ان کے بقول یورپ اور شمالی امریکہ میں جاسوسی کارروائیوں میں ملوث ہے جس پر ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔

    2025-08-01 20:45
  • غزہ جنگ: اسرائیل سے ہتھیاروں کی تجارت پر پابندی لگادیں گے، سلووینیا

    مسلمان بھی کچھ کررہے ہیں کیا؟

    غزہ جنگ: اسرائیل سے ہتھیاروں کی تجارت پر پابندی لگادیں گے، سلووینیا

    سلوینیا کی حکومت نے کہا کہ غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل سے ہتھیاروں کی تجارت پر مکمل پابندی لگا دیں گے۔

    2025-08-01 16:54
  • غزہ: امداد کیلئے 12 کلومیٹر پیدل چل کر آنیوالا بچہ شہید، سابق امریکی فوجی نے آواز اٹھادی / نکتہ

    صہیونیوں کے لئے گولی بھی مفت شکار بھی مفت؛

    غزہ: امداد کیلئے 12 کلومیٹر پیدل چل کر آنیوالا بچہ شہید، سابق امریکی فوجی نے آواز اٹھادی / نکتہ

    غزہ میں خوراک کا بچا کھچا سامان ملنے پر فلسطینی بچے نے امریکی سیکیورٹی اہل کار کا شکریہ ادا کرکے ہاتھ چوم لیا، لیکن کچھ ہی دیر میں وہ بچہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔

    2025-08-01 16:26
  • غزہ: پابندیوں کے خاتمے کے بعد امداد کیوں نہیں پہنچ پارہی؟ کورڈینیٹر امدادی امور اقوام متحدہ نے بتا دیا

    غزہ: پابندیوں کے خاتمے کے بعد امداد کیوں نہیں پہنچ پارہی؟ کورڈینیٹر امدادی امور اقوام متحدہ نے بتا دیا

    اقوام متحدہ کی امدادی امور کی کوارڈینیٹر اولگا چیریوکو نے سول اٹھایا کہ غزہ میں امدادی سرگرمیاں شروع ہونے کے باوجود امداد کی مناسب ترسیل کیوں نہیں ہو پارہی ہے؟

    2025-08-01 16:14
  • اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے

    بھوکے غزاویوں کا روزانہ قتل؛

    اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے

    فلسطینیوں اور غیر جانبدار ذرائع ابلاغ کی طرف سے غزہ میں امداد کی قطاروں میں افراتفری پھیلانے اور پھر نہتے بھوکوں پر فائرنگ کے واقعات کی مسلسل رپورٹنگ، اور امریکیوں اور صہیونیوں کے مسلسل انکار کے بعد، اب اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کے لئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے۔

    2025-08-01 15:54
  • یورپی موقف پر خوش ہونا سادہ لوحی ہے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    یمن کا عدیم المثال موقف؛

    یورپی موقف پر خوش ہونا سادہ لوحی ہے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    انقلاب یمن کے قائد نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں یورپی موقف اور "فلسطینی ریاست" کی تسلیم کرنے کی موجودہ مہم ایک ڈھونگ اور فریب ہے اور یہ کبھی بھی فلسطین کے مسئلے کا حل نہیں بن سکے گی۔

    2025-08-01 01:59
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom