ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • نیتن یاہو قابل نفرت جھوٹا شخص ہے، برنی سینڈرز

    نیتن یاہو قابل نفرت جھوٹا شخص ہے، برنی سینڈرز

    کہنہ مشق امریکی سینیٹر نے آج صبح، ایک بار پھر، واشنگٹن کی طرف سے تل ابیب کو اسلحے کی ترسیل روکنے کا مطالبہ کیا۔

    2025-07-31 18:49
  • مغربی کنارہ: غاصب فلسطینی فٹبالر اور سماجی کارکن کی لاش سے بھی ڈرتے ہیں

    غاصب شہید کی لاش سے بھی ڈرتے ہیں؛

    مغربی کنارہ: غاصب فلسطینی فٹبالر اور سماجی کارکن کی لاش سے بھی ڈرتے ہیں

    جعلی ریاست کے سیکورٹی اہلکاروں نے یہودی آبادکار کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی سماجی کارکن عودہ الہذالین کے جنازے پر ہلہ بول دیا۔

    2025-07-31 12:43
  • صہیونیوں کی ناراضگی ہمارے لئے خوشی کا سبب ہے، سیکریٹری جنرل ہیئت العلماء الازہر

    الازہر کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑا!

    صہیونیوں کی ناراضگی ہمارے لئے خوشی کا سبب ہے، سیکریٹری جنرل ہیئت العلماء الازہر

    سیکریٹری جنرل ہیئت العلماء الازہر نے الازہر انسٹی ٹیوٹ اور شیخ الازہر کے موقف سے صہیونی ریاست کے غم و غصے کے اظہار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا: نجانے میں ان کے بارے میں کیا کہوں کہ ان کی زیادہ سے زیادہ ناراضگی کا باعث بنے، کیونکہ یہ مسئلہ ہماری خوشی کا باعث ہے۔

    2025-07-31 05:42
  • حزب اللہ کا ہتھیار لبنان کی حفاظت کے لئے ہے/ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں شریک ہے، شیخ نعیم قاسم

    مقاومت عزت ہے؛

    حزب اللہ کا ہتھیار لبنان کی حفاظت کے لئے ہے/ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں شریک ہے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ مقاومت نہ صرف اسرائیل کے خلاف ایک رکاوٹ کا کردار ادا کر رہی ہے، بلکہ لبنان میں ریاست کی تعمیر کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے۔

    2025-07-31 05:06
  • اربعین کو دنیا میں وحدت اور استکبار کے خلاف جنگ کی صدائے بازگشت ہونا چاہئے، سربراہ محکمہ اوقاف ایران

    اربعین 1447ھ؛

    اربعین کو دنیا میں وحدت اور استکبار کے خلاف جنگ کی صدائے بازگشت ہونا چاہئے، سربراہ محکمہ اوقاف ایران

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ اوقاف و خیراتی امور کے سربراہ نے ـ شیخ صدوق(رح) کے آستان مقدس میں ـ مواکب کے منتظمین کے لئے "آسمانی قدوم" کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اربعین کے تہذیب ساز کردار پر زور دیا اور کہا: یہ عظیم حرکت استکبار کے خلاف ملت ایران کے ایثار، شہادت اور مقاومت و استقامت کی علامت ہے اور اس کو دنیا میں اسلامی اتحاد اور عادل و معصوم امام کو لبیک کہنے کی صدائے بازگشت ہونا چاہئے۔

    2025-07-31 03:25
  • غزہ اسرائیل کی اخلاقی تجربہ گاہ / صہیونی تضادات: قحط کے خلاف احتجاج سے لے کر بھکمری کی حمایت تک + تصاویر

    غزہ مغربی تہذیب کا مقبرہ؛

    غزہ اسرائیل کی اخلاقی تجربہ گاہ / صہیونی تضادات: قحط کے خلاف احتجاج سے لے کر بھکمری کی حمایت تک + تصاویر

    حالیہ ہفتوں کے دوران غزہ میں روزی روٹی کی صورتحال اور ابتدائی طبی امداد کی حالت انتہائی نازک ہو چکی ہے، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق سینکڑوں افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، بھوک کی وجہ سے شہادت پا چکے ہیں۔

    2025-07-31 02:33
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom