ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • غزہ کی زمینِ خونچکاں کا ایک سوگوارانہ جائزہ / موت بھی سوگوار ہے غزاویوں کی مظلومیت پر

    شرم تم کو مگر نہیں آتی؛

    غزہ کی زمینِ خونچکاں کا ایک سوگوارانہ جائزہ / موت بھی سوگوار ہے غزاویوں کی مظلومیت پر

    "غزہ کی بھوکے بچوں کی چیخیں کربلا کے پیاسے بچوں کی آوازوں سے مل رہی ہیں۔ تاریخ ہمیں فیصلہ کرکے سنائے گی اور لکھ لے گی کہ اس معرکہ حق و باطل میں اور ظالم و مظلوم اور تلواروں اور نہتے جسموں کے درمیان اس غیر منصفانہ لڑائی میں ہم کس طرف کھڑے تھے۔"

    2025-07-25 20:59
  • کیا حماس انسانی امداد لوٹ رہی ہے؟  / غزہ میں بھکمری کے لئے صہیونی دشمن کے بہانے

    مغرب 20 لاکھ مسلمانوں کو بھوکوں مار رہا ہے؛

    کیا حماس انسانی امداد لوٹ رہی ہے؟  / غزہ میں بھکمری کے لئے صہیونی دشمن کے بہانے

    امریکی حکومت کے اندرونی تحقیقات کے نتائج، جو کہ امریکی بین الاقوامی ترقی کی ایجنسی (USAID) کے ذریعے سامنے آئے ہیں، ظاہر کرتے ہیں کہ غزہ میں حماس کے ذریعے انسانی امداد کی چوری کا الزام بے بنیاد ہے۔

    2025-07-25 20:34
  • ایرانی سیٹلائٹ 'ناہید 2'؛ مواصلاتی ٹیکنالوجی کی ترقی میں ایک بڑا قدم + ویڈیو  + تصاویر

    ایران کی سائنسی ترقی؛

    ایرانی سیٹلائٹ 'ناہید 2'؛ مواصلاتی ٹیکنالوجی کی ترقی میں ایک بڑا قدم + ویڈیو + تصاویر

    آج صبح مواصلاتی سیارچہ "ناہید 2" خلا میں روانہ کیا گیا۔ یہ پیشرفت ایران کے خلائی مواصلاتی نظام کی ترقی میں ایک اہم قدم سمجھی جاتی ہے۔

    2025-07-25 15:50
  • مؤمن ایک سوراخ سے دو  بار نہیں ڈسا/کاٹا جاتا، حدیث

    ہوشیاری مؤمن کی علامت؛

    مؤمن ایک سوراخ سے دو  بار نہیں ڈسا/کاٹا جاتا، حدیث

    سوال: کیا یہ مشہور جملہ ایک حدیث ہے: "لَا يُلْدَغُ المُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ؛ مؤمن ایک ہی سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا/کاٹا جاتا"؟

    2025-07-25 13:49
  • مقاومت کا غیر مسلح ہونا، لبنان کی مکمل تباہی ہے، سابق لبنانی صدر امیل لحود

    مقاومت ہی آزادی کی ضمانت؛

    مقاومت کا غیر مسلح ہونا، لبنان کی مکمل تباہی ہے، سابق لبنانی صدر امیل لحود

    لبنان کے سابق صدر جنرل امیل لحود نے 33 روزہ جنگ کی فتح کی سالگرہ پر مقاومت کو غیر مسلح کرنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے گذشتہ معاہدوں کی ایک شق بھی پوری نہ کرنے کی صورت میں مقاومت کی دفاعی صلاحیت پر مذاکرات کرنا غیر منطقی اور خطرناک ہے۔

    2025-07-25 02:32
  • بچوں کے جنسی اسمگلر کے ساتھ ٹرمپ کے قریبی تعلقات کی نئی تصاویر اور ویڈیوز جاری

    امریکی سلطنت اخلاقی گراوٹ کے بھنور میں؛

    بچوں کے جنسی اسمگلر کے ساتھ ٹرمپ کے قریبی تعلقات کی نئی تصاویر اور ویڈیوز جاری

    سی این این نے بدھ کے روز ایسی تصاویر اور ویڈیوز جاری کیں جو بچوں کے جنسی اسمگلر جیفری ایپسٹین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان قریبی تعلقات کے ثبوتوں میں اضآفے کا سبب بنتی ہیں۔

    2025-07-25 00:38
  • 'اسرائیل' کا نام ہالینڈ کی قومی سلامتی کی بلیک لسٹ میں شامل

    صہیونیوں کی تنہائی اور مسلمانوں کی مجرمانہ خاموشی؛

    'اسرائیل' کا نام ہالینڈ کی قومی سلامتی کی بلیک لسٹ میں شامل

    ایک بے مثال اقدام میں، ہالینڈ کی سلامتی اور انسداد دہشت گردی کے ادارے (NCTV) نے پہلی بار 'اسرائیل' کا نام ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جو اس ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔

    2025-07-25 00:22
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom