ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ایرانی قوم امریکہ پر بھروسہ نہیں کرتی، سروے رپورٹ

    امریکہ ناقابل اعتماد ہے؛

    ایرانی قوم امریکہ پر بھروسہ نہیں کرتی، سروے رپورٹ

    12 سے 14 جولائی تک ہونے والے ایک سروے کے مطابق، 92 فیصد سے زیادہ آبادی کو ٹرمپ پر کوئی اعتماد نہیں ہے اور ان کی دھمکیوں کو کھوکھلا سمجھتے ہیں، جبکہ 72 فیصد مزید مذاکرات کو ایک مؤثر ذریعہ نہیں سمجھتے۔

    2025-07-24 13:38
  • غزہ نسل کشی: برازیل کا اسرائیل کے خلاف عالمی مقدمے میں جنوبی افریقہ کا ساتھ دینے کا اعلان

    مسلمان کہاں ہیں؟

    غزہ نسل کشی: برازیل کا اسرائیل کے خلاف عالمی مقدمے میں جنوبی افریقہ کا ساتھ دینے کا اعلان

    عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں غاصب صہیونی ریاست کی جانب سے روا رکھی گئی نسل کشی کے مقدمے میں برازیل نے جنوبی افریقہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔

    2025-07-24 13:19
  • امریکی اٹارنی جنرل نے مئی میں ٹرمپ کو ایپسٹن دستاویزات میں نام سے متعلق بتایا تھا، امریکی اخبار

    امریکی ریاست کی اخلاقی پستی؛

    امریکی اٹارنی جنرل نے مئی میں ٹرمپ کو ایپسٹن دستاویزات میں نام سے متعلق بتایا تھا، امریکی اخبار

    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اٹارنی جنرل پام بانڈی اور ان کے نائب نے مئی میں ایک میٹنگ کے دوران صدر ٹرمپ کو بتایا تھا کہ ان کا نام جنسی اسمگلنگ میں ملوث جیفری ایپسٹین کی دستاویزات میں موجود ہے۔

    2025-07-24 13:08
  • ترکیہ میں روس یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہوگیا

    ترکیہ میں روس یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہوگیا

    ترکیہ میں روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا۔

    2025-07-24 12:57
  • غزہ: بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی شہید

    سوئی ہوئی امت مسلمہ، تاریخی شرمندگی سے دوچار؛

    غزہ: بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی شہید

    صہیونی ریاست کے محاصرے کے باعث غزہ میں غذائی قلت انتہا کو پہنچ گئی ہے، اور بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔

    2025-07-24 12:51
  • حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی بحریہ کی امریکی ڈیسٹرائر کو وارننگ

    حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی بحریہ کی امریکی ڈیسٹرائر کو وارننگ

    امریکی میزائل بردار جہاز (ڈیسٹرائر) کو ایرانی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی جانب سے ایران کی جانب رخ موڑ نے پر خبردار کیا گیا۔

    2025-07-24 12:40
  • حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی ظاہر کردی

    حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی ظاہر کردی

    حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی ظاہر کردی، مجوزہ جنگ بندی معاہدہ دستخط کرکے ثالثی فریقوں کے حوالے کر دیا۔

    2025-07-24 00:08
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom