ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ہندوستان: 22 سے 25 مئی تک تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام ممبئی میں دینی تعلیمی کانفرنسز کا اہتمام

    ہندوستان: 22 سے 25 مئی تک تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام ممبئی میں دینی تعلیمی کانفرنسز کا اہتمام

    موصولہ اطلاعات کے مطابق، مورخہ 22 سے 25 مئی تک تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام ممبرا مغل مسجد گونڈی ـ ممبئی ـ میں دینی تعلیمی کانفرنسز ہوں گی۔

    2025-05-17 22:00
  • امریکہ اپنی طاقت غزاوی بچوں کے قتل عام کے لئے استعمال کر رہا ہے، امام خامنہ ای

    امریکہ اپنی طاقت غزاوی بچوں کے قتل عام کے لئے استعمال کر رہا ہے، امام خامنہ ای

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا: امریکی حکام اور امریکی حکومتوں نے اپنی طاقت غزہ کے قتل عام اور جنگ اور تباہ کاریوں کے لئے اور جہاں بھی ان کے لئے ممکن ہؤا اپنے کارندوں کے تحفظ کے لئے، استعمال کی ہے۔

    2025-05-17 21:07
  • پاکستان: ایک دن آئے گا جب ہم صہیونی ریاست کے ظلم و بربریت کو پاش پاش ہوتا دیکھیں گے، علامہ جعفری

    پاکستان: ایک دن آئے گا جب ہم صہیونی ریاست کے ظلم و بربریت کو پاش پاش ہوتا دیکھیں گے، علامہ جعفری

    مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین نے کہا: وہ دن ضرور طلوع ہوگا جب الاقصیٰ کی آزاد فضا میں اذان کی صدائیں گونجیں گی، بچوں کی مسکراہٹیں خوف پر غالب آئیں گی، اور دنیا دیکھے گی کہ جو قوم صبر، قربانی اور ایمان کے راستے پر قائم رہتی ہے، اسے خدا کی مدد ضرور نصیب ہوتی ہے

    2025-05-17 15:07
  • پاکستان: جبری لاپتہ شیعہ جوان اظہر حسین کی والدہ بیٹے کے انتظار میں دنیا سے رخصت ہوگئیں

    پاکستان: جبری لاپتہ شیعہ جوان اظہر حسین کی والدہ بیٹے کے انتظار میں دنیا سے رخصت ہوگئیں

    شیعہ جبری لاپتہ جوان "اظہر حسین" کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج 16مئی 2025 کو بعد نماز مغرب مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ ۱ میں ادا کی جائے گی

    2025-05-17 15:02
  • قم المشرفہ: ایران کا جوہری حق ناقابلِ تردید ہے، آیت اللہ سعیدی

    قم المشرفہ: ایران کا جوہری حق ناقابلِ تردید ہے، آیت اللہ سعیدی

    آیت اللہ سعیدی نے کہا: بیت المقدس پر قابض ریاست کے جرائم پر مغرب کی حمایت شرمناک ہے اور امریکی الزامات کا صدر پزشکیان نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔

    2025-05-17 14:56
  • امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کر پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں: برطانیہ

    امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کر پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں: برطانیہ

    برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کر پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کےلیے کام کر رہے ہیں۔

    2025-05-17 14:51
  • پاکستان: عرب حکومت کا قاتل ٹرمپ کو شاہانہ پروٹوکول دینا امت مسلمہ سے غداری ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    پاکستان: عرب حکومت کا قاتل ٹرمپ کو شاہانہ پروٹوکول دینا امت مسلمہ سے غداری ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    پوری دنیا کے باشعور مسلمانوں کی نظر میں ٹرمپ نہ صرف شریکِ جرم ہیں بلکہ ہزاروں فلسطینیوں کے قتل عام میں براہ راست ملوث رہے ہیں

    2025-05-17 14:44
  • تصویری رپورٹ | صہیونی فوجی حملوں کے بعد فلسطینیوں کی محفوظ علاقوں کی جانب ہجرت

    تصویری رپورٹ | صہیونی فوجی حملوں کے بعد فلسطینیوں کی محفوظ علاقوں کی جانب ہجرت

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج کے بیت لاهیا، جبالیا، تل الزعتر اور تل السلطان (شمالی غزہ) پر شدید حملوں کے بعد، فلسطینی باشندے محفوظ علاقوں کی جانب ہجرت پر مجبور ہو گئے۔

    2025-05-17 14:36
  • تصویری رہورٹ | فلسطینی شہر بروقین میں صہیونی آبادکاروں کی  اشتعال انگیزی: فلسطینیوں کی گاڑیاں جلادی گئیں

    تصویری رہورٹ | فلسطینی شہر بروقین میں صہیونی آبادکاروں کی اشتعال انگیزی: فلسطینیوں کی گاڑیاں جلادی گئیں

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے مغرب میں واقع بروقین شہر پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں انہوں نے متعدد فلسطینی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

    2025-05-17 14:32
  • پاکستان کو پانی کے بحران سے دوچار کرنے کی کوشش، دہلی نے افغانستان کو دریائے کابل پر شہتوت پشتہ کے لئے امداد دینے کی پیشکش کر دی

    پاکستان کو پانی کے بحران سے دوچار کرنے کی کوشش، دہلی نے افغانستان کو دریائے کابل پر شہتوت پشتہ کے لئے امداد دینے کی پیشکش کر دی

    بھارتی اخبار "قومی آواز" کی سرخی: پاکستان کو مزید ایک محاذ پر گھیرنے کی تیاری، ہندوستان نے افغانستان کے سامنے شہتوت پشتہ منصوبہ کو مالی امداد دینے کی رکھی پیشکش / جئے شنکر اور امیرخان متقی کی ٹیلی فونک بات چیت میں دہلی میں طالبان حکومت کا سفارت خانہ کھولنے پر بھی بات چیت ہوئی اور شنکر نے مثبت اشارے دیئے۔

    2025-05-17 14:32
  • تصویری رپورٹ | صہیونی ریاست کے حملے میں ۴ فلسطینی شہید، واقعہ شہرک طمّون میں پیش آیا

    تصویری رپورٹ | صہیونی ریاست کے حملے میں ۴ فلسطینی شہید، واقعہ شہرک طمّون میں پیش آیا

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں واقع طمّون ٹاؤن پر حملہ کیا اور فلسطینیوں کے ایک گھر کو بمباری کر کے تباہ کر دیا۔ اس حملے میں چار فلسطینی شہید ہو گئے۔

    2025-05-17 14:27
  • ٹرمپ کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا

    ٹرمپ کے لئے ایک شکست اور؛

    ٹرمپ کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا

    واشنگٹن میں ایک اہم قانونی معرکے کے بعد، امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری سے روک دیا ہے۔

    2025-05-17 14:11
  • اس سال 67 ہزار پاکستانی عازمین حج فریضۂ ادا کرنے سے محروم رہ سکتے ہیں

    اس سال 67 ہزار پاکستانی عازمین حج فریضۂ ادا کرنے سے محروم رہ سکتے ہیں

    حج سے محروم پاکستانی عازمین کیلئے وزارت مذہبی امور کی آخری کوشش، سعودی حکام کو درد بھرا خط لکھ دیا۔

    2025-05-17 13:11
  • سقوط شام پر چینی انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ، اردوگان بے نقاب 

    سقوط شام کی کہانی؛

    سقوط شام پر چینی انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ، اردوگان بے نقاب 

    شامی فوج کے اعلیٰ افسران کے ایک گروپ نے قطر سے رشوت لے کر ایرانی مشیر کمانڈر کیومرث پور ہاشمی (حاج ہاشم) کو گرفتار کیا اور موساد سے براہ راست رابطہ کرکے احرار شام کی پیش قدمی کی راہ ہموار کی۔ احرار شام گروپ بغیر کسی مزاحمت کے 45 منٹ کے اندر حلب شہر پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

    2025-05-17 12:59
  •  تہران ڈائیلاگ فورم کا انعقاد بہت اچھا اقدام ہے، ڈاکٹر عراقچی

     تہران ڈائیلاگ فورم کا انعقاد بہت اچھا اقدام ہے، ڈاکٹر عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے اگلے ہفتے تہران ڈائیلاگ فورم کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے اس فورم کو عالمی اور علاقائی چیلنجوں پر مختلف ممالک کے ماہرین کی بات چیت کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا۔

    2025-05-17 12:47
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی موجودگی میں "ویکسین ایکوسسٹم ٹاور" کے اجلاس

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی موجودگی میں "ویکسین ایکوسسٹم ٹاور" کے اجلاس

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ویکسین ایکوسسٹم ٹاور کے ماہرین کے اجلاس میں شرکت کرکے اس سلسلے کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا۔

    2025-05-17 12:32
  • پہلگام حملے کے بعد انڈیا اور طالبان کے درمیان پسِ پردہ رابطے سامنے آ گئے

    بی بی سی کا دعوی؛

    پہلگام حملے کے بعد انڈیا اور طالبان کے درمیان پسِ پردہ رابطے سامنے آ گئے

    افغان طالبان کے نائب وزیر داخلہ اور اہم عسکری رہنما ابراہیم صدر نے حالیہ دنوں انڈیا کا خفیہ دورہ کیا، جس دوران انھوں نے انڈین حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

    2025-05-17 12:20
  • پاکستان بھارت کے ساتھ مستقل بنیادوں پرجنگ بندی کیلئے پرعزم ہے: عاصم افتخار

    پاک و ہند جنگ بندی؛

    پاکستان بھارت کے ساتھ مستقل بنیادوں پرجنگ بندی کیلئے پرعزم ہے: عاصم افتخار

    اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر اہم اور حل طلب معاملہ ہے۔

    2025-05-17 11:46
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom