اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں واقع طمّون ٹاؤن پر حملہ کیا اور فلسطینیوں کے ایک گھر کو بمباری کر کے تباہ کر دیا۔ اس حملے میں چار فلسطینی شہید ہو گئے۔

17 مئی 2025 - 14:27

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha