اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی پر بھی کام جاری رکھا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار سیز فائر کےلیے اعتماد سازی کے اقدامات پر بھی کام کر رہے ہیں۔
ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی پر بھی کام جاری رکھا۔
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فریقین پر زور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کریں۔
برطانوی وزیرِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی قوانین کی پاسداری کی بات آتی ہے تو فریقین پر معاہدے کی پاسداری پر زور دیں گے۔
آپ کا تبصرہ