22 دسمبر 2019 - 07:49
نجف اشرف کے امام جمعہ: امریکا بکھرنے کے قریب ہے

شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں جو حسینیہ فاطمہ کبری میں کثیر نمازیوں کی شرکت میں منعقد ہوا کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: عراقی عوام ھرگز موقع نہ دے کہ ان کے ملک کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیابی سے ہمکنار ہو ۔

شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدرجمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔



/129