اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قطر میں دوحہ فورم کے عالمی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور اسی طرح دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
واضح رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دوحہ فورم کے عالمی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے کل قطر کے دورے پر گئے۔
/129
16 دسمبر 2019 - 04:49
News ID: 994073
اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔