14 اگست 2019 - 07:30
ایرانی بحریہ کے سربراہ کی رضاکار فورس کے سربراہ سے ملاقات

ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے رضاکار فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی سےملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے رضاکار فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی سےملاقات اور گفتگو کی۔

یہ ملاقات رضاکار فورس کے ہیڈ کوارٹر پر ہوئی اس ملاقات میں باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



/129