30 جون 2019 - 19:06
امریکی صدر ٹرمپ شمالی کوریا پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کے لئے شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کے لئے شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون کے ساتھ ملاقات کی اور صدر کیم جونگ اون کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اچھے دوست ہیں۔

.......

/169