26 جون 2019 - 11:58
یمنی ڈرونز کا ابہا ایئرپورٹ پر بڑا حملہ

یمنی ڈرونز نے سعود عرب کے یمن پر مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے ابہا ایئر پورٹ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی ڈرونز نے سعود عرب کے یمن پر مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے ابہا ایئر پورٹ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے۔

یمنی ڈرونز نے اس حملے میں ایئرپورٹ پر جہازوں کے آشیانوں اور فوجی ساز و سامان کے گوداموں کو نشانہ بنایا۔ یمنی ڈرونز نے ابہا کے علاوہ جیزان ایئر پورٹ پر بھی کل رات حملہ کیا ۔ ان دونوں ایئر پورٹس سے سعودیہ اور اس کے اتحادی جنگی طیاروں کو ایندھن فراہم کیا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169