اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی آج یورپی ممالک کے دورے پر روانہ وہں گے۔ اطلاعات کے مطابق مصری صدر بلاروس اور رومانیہ کا دورہ کریں گے ، وہ اس سفر میں بلاروس اور رومانیہ کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169