https://ur.abna24.com/xb3HF29 مئی 2019 - 21:11 News ID 945241 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصويري رپورٹ: حضرت معصومہ (س) کے حرم میں شب قدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی 29 مئی 2019 - 21:11 News ID: 945241 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں شب قدر اور امیر المؤمنین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مؤمنین نے عزاداری اور شب بیداری میں بھر پور حصہ لیا۔