اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم سےشام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
شامی ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں شام میں قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169