اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے الدستور کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی سکویرٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے اہم کمانڈرصباح نوری عباس کو ہلاک کردیا ہے داعشی کماںڈر صباح الشرمیط کے نام سے مشہور تھا۔
.......
/169