اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب نے واشنگٹن میں سفیر کو تبدیل کرکے شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں سفیر تعینات کیا ہے۔
ان سے پہلے شہزادہ خالد بن سلمان امریکا میں سعودی سفیر تھے جنہیں اب نائب وزیردفاع مقرر کردیا گیا۔
شہزادی ریما کے والد بندر بن سلطان بھی امریکا میں سعودی عرب کے سفیر رہے ہیں۔
.......
/169