اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے آج سے مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین وطن کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی امور کے مطابق ان شعبوں کی مکمل سعودائزیشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اب طبی آلات، تعمیراتی سامان، گاڑیوں کے پرزہ جات، قالین اور مٹھائیوں کی دکانوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے۔
.....
/169