6 جنوری 2019 - 16:00
تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام ’’احیائے کردار حسینی‘‘ اجلاس کا انعقاد

ابنا: اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس بعنوان "احیاء کردار حسینی " مرکزی صدر محمد عالم ساجدی کی زیر صدارت المرتضیٰ اسکول دادو میں منعقد ہوا۔