۔۔۔۔۔۔۔
/169
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کے موقع پر عراق کا غیراعلانیہ دورہ کیا جہاں انھوں نے امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کا عراق کا یہ پہلا دورہ تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169