12 دسمبر 2018 - 08:28
آڈیو: ہمارا ہر انتقام، حیدریؑ ہوگا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا: فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \"سینا دستخوش\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔ یہ ترانہ جس کا عنوان ہے "سخت انتقام " در اصل یہ پیغام دے رہا ہے کہ ہمارا ہر انتقام، حیدریؑ ہوگا۔

.....

/169