23 نومبر 2018 - 11:33
لوئر اورکزئی میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے میں 30 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی+ تصاویر

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع اورکزئی میں کلایا بازار میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع اورکزئی میں کلایا بازار میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید  جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی و جاں بحق ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جبکہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔دھماکے کے بعد متاثرہ علاقے کو سیکیورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کیے جارہے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ لوئر اورکزئی ایجنسی کے کلایا بازار میں امام بارگاہ کے قریب ہوا، جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے مطابق دھماکے میں 30 افراد شہید جبکہ 40 افراد زخمی بھی ہوئے اور اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔


حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

حمله انتحاری به منطقه شیعه نشین هنگو

.......

/169