اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروا نے شام میں کیمیائی حملوں کے سابقہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کو خبردار کیا ہے۔روسی وزارت خآرجہ کی ترجمان نے کہا کہ شام میں سابقہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے پیچھے امریکہ کی سازشیں سامنے آرہی ہیں۔ اور امریکہ اس سازش کے ذریعہ شام پر حملہ کرنے کا بہانہ بنا رہا ہے۔
.......
/169