اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے ایک اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ حماس کا اعلی وفد عنقریب قاہرہ کا دورہ کرےگا۔ حماس کے اعلی اہلکار نے کہا کہ حماس کے اعلی رہنماؤں کے وفود، قومی مصالحت کی غرض سے اکثر و بیشتر قاہرہ کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔
.......
/169