اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔ بصرہ میں اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ تا اطلا ثانوی بصرہ ميں کرفیو نافذ رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق بصرہ ميں گذشتہ تین دنوں میں پر تشدد مظاہروں ميں 9 افراد ہلاک اور 104 زخمی ہوگئے ہیں۔
.....
/169