اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی شخصیات کے وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم کی سرکاری دعوت پر دمشق پہنچے ہیں۔
وزیرخارجہ محمدجواد ظریف شامی حکام سے دوطرفہ تعلقات خاص کر شام میں دہشت گردوں کے خاتمے اور ادلب کو فوری طورپرشرپسندوں سے آزاد کرانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169