اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بانی انقلاب اسلامی کے مایہ ناز شاگرد اور مرحوم آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی کے بڑے بھائی آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی گزشتہ روز دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔
آیت اللہ تہرانی کی نماز جنازہ اور رسم تدفین میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔
.......
/169