اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار میں ایران، افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کے علاوہ ہندوستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتید اور اسکالروں نے شرکت کی۔
یہ بین الاقوامی کانفرنس جو صدر شعبہ فارسی جناب ڈاکٹر جھانگیر اقبال کی کاوشوں اور ڈاکٹر مدثر نظر، ڈاکٹر عبد الواحد، زاہد پرواز چوھدری اور محمد کوثر جعفری کے تعاون سے منعقد ہوئی میں ملکی اور غیر ملکی شرکاء نے تقاریر کیں اور مختلف موضوعات پر اپنے اپنے مقالے اور مضامین پیش کیے۔













۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲