6 جون 2018 - 19:24
لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکہ

لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حملہ نشناس طیارے کے ذریعہ کیا گیا ہے اس حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔

.......

/169